untitled

NAUDERO CITY

 نوڈيرو ملک کا اهم ترين شهرهے جوصوبه سنده کے ضلع لارکانھ ميں واقع هے جس کي چاروں اطراف ميں باغات اور لهلاتى کهيت هيں جبکه شهر ميں تمام سرکارى اور غير سرکارى اسکول موجود هيں جبکه لرکوں اور لرکيوں کيلئےالگ اسکول اور کالج ھيں ديگر سرکارى ادارے بھى يھاں پر موجود ھيں جن ميں واپڈا٫ سوئى گيس٫ پوليس سميت ديگر ادارے ھيں
 
 امرود اور آموں کي باغات سميت ٹماٹروں اور چاولوں کي فصليں يهاں پر زياده اگائىجاتىهيںنوڈيرو شهر لارکانھ سکھر روڈ پر ھے ريلوىٹرىک ھونےکى وجه سي برى آسانياں موجود هيں ريلوے اسٹيشن کا نام شهيد ذوالفقار علي بهٹو کے والد سر شاھنواز بهٹو کے نام کے ساتهه موسوم هے شهر ميں نوجوانوں کى لئيے کهيلوں کا اسٹيڈيم بهى موجود هے جوکه عدم توجهى کي وجه سے سيم و طور کي نظر هوچکا هے

Pedi Paws
Free Hit Counters
Pedi Paws

First Airoplane

عالمی مالیاتی بحران سے متاثر ہونے والے شعبوں میں ہوا بازی کی صنعت بھی شامل ہے۔ فضائی کمپنیوں نے بحران کے منفی اثرات سے بچنے کے لئے ہرممکن  بچت کرنا شروع کر دی ہے۔ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور مسافروں کی تعداد میں کمی نے اس صنعت کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ فیول سیل سے چلنے والے اور بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے ہوائی جہازوں کے تجربات تو پہلے سے جاری تھے مگر پائلٹ کے ساتھ اور فیول سیل کی مدد سے پرواز کرنے والے دنیا کے پہلے ہوائی جہاز کی اولین فلائٹ کا تجربہ گذشتہ دنوں شمالی جرمن شہر ہیمبرگ میں کیا گیا۔ یہ جہاز نہ صرف کم خرچ ہے بلکہ فضا کو آلودہ بھی نہیں کرتا۔

اس جہازکو انتارس کا نام دیا گیا ہے۔ پہلی نظرمیں انتارس ایک عام سا گلائیڈرجہاز دکھائی دیتا ہے۔   انتارس کو بنانے کا کام 2008ء میں شروع کیا گیا تھا۔ ابتداء میں اس پر پانچ افراد نے کام کیا اور بعد میں اس منصوبے پرکام کرنے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی تھی۔

Contact us:
Kashish Centre, Naudero
Distt: Larkana, Sindh,
Pakistan

Phone:0744118356

iftikharshah@apnanaudero.tk

Where is Naudero city situated?
In province of Panjab.
In Balochistan Province.
In Peshawer.
In Sindh
  
Free polls from Pollhost.com
Majon International Internet Marketing

جو نيزے کا زخم اورتلوار کي آنچ برداشت کرسکےوهي همارے ساتهه رهے...امام حسين عليه السلام


جس نے اپنے نفس کو پهچان ليا اس نے اپنے رب کوپهچان ليا....امام علي عليه السلام .... جو نيزے کا زخم اورتلوار کى آنچ برداشت کرسکےوهى همارے ساتهه رهے...امام حسين عليه السلام.... اے ميرى زندگى! حسين عليه السلام کے بعد تيرى کوئى قيمت نهيں  هے...حضرت ابوالفضل عباس عليه السالم

شراب تمام برائيوں کي بنياد هے ..

امام جعفرصادق عليه السلام

  اے يزيد! آج تو همارى مظلوميت پر خوش هو رها هے اور اسے اپنى دل کي تسکين کا باعث سمجهه رها هے تو ياد رکهه که قيامت کے دن جب اپنے بد کردارکي سزا پائے گا تو اس کو برداشت کرنا تيرے بس سے باهر هوگا..

سيده زينب سلام الله عليها 

 

4 APRIL IS ONE OF BLOODY DAY ACCEPT HEARTY TAZIYT ON THIS DAYTaziyat

 

 

Naudero  city of Nice Persons
نوڈيرو يعنى< سکونت کى نئى جگھ> 2 دو صديوں کا يه شھر سکھر لارکانھ کے روڈ پر واقع ھے شھر کى مردم شمارى اسى ھزار سے زائد نفوس پر مشتمل هے جس ميں سيد٫ ميرانى٫ سولنگى٫ ميمن٫ قاضى٫ هندو سميت ديگر برادرياں رهائش پذير هيں جن کو ملکى قوانين کے ساتهه زندگى گذارنے کا حق حاصل هے نيز شهر محله غريب آباد٫ شاهنواز کالونى٫ پبلک پارک محله سميت ديگر محلوں ميں بٹا هوا هے جس ميں محله غريب آباد سب سي زياده آبادى والا محله هےجس ميں شهر کي نصف مردم شمارى رهائش پذيرهے

 

SHIRINE OF SHAHEED BENAZIR BHUTTO

View of
Rural Health Centre Naudero
A place of health



Report Content · · Web Hosting · Blog · Guestbooks · Message Forums · Mailing Lists
Easiest Website Builder ever! · Build your own toolbar · Free Talking Character · Email Marketing
powered by a free webtools company bravenet.com